More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

جمعیت علمائےاسلام حقیقی اپوزیشن کاکرداراداکر رہی ہے

مولانافضل الرحمان حکومت سے ناراض

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کے حوالےسے ہونے والی قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھاکہ نا اہل حکومت نے کشمیر کا سودا کیا ہے، اب مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close