Featuredکھیل و ثقافت

محمد عامر کی لنکا پریمیئر لیگ میں شاندار بولنگ

 گال گلیڈی ایٹرز کے بولر محمد عامر نے لنکا پریمیئر لیگ میں تباہی مچادی۔

عامر لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررہے ہیں، عامر نے لنکا پریمیئر لیگ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

میچ میں کولمبو کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 171 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں گال گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔

لنکا پریمیئر لیگ میں کی گال گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 5 میچز کھیل چکی ہے اور کسی میچ میں بھی انہیں کامیابی نہیں ملی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close