Featuredدنیا

پوری دنیا میں نئے سال کا جشن

نئی امیدوں کے ساتھ پوری دنیا میں نئے 2021سال کا جشن

کورونا وائرس وبا کے درمیان ہندستان، امریکہ، نیوزی لینڈ سمیت پوری دنیا میں نئے سال کا جشن منایا (New Year 2021 Celebrations) جا رہا ہے۔

نئے سال کی شروعات سب سے پہلے نیوزی لینڈ سے ہوئی۔ (New Zealand New year Weclome 2021) 2021 اور اب ہندستان میں بھی نئے سال نے زور دار انداز میں دستک دی ہے۔ نئے سال یعنی 2021 سے نئی امیدیں ہیں کہ یہ سب کچھ نارمل کر دے گا۔

ہندستان کی راجدھانی دہلی، ممبئی، کرناٹک سمیت تمام حصوں میں کافی خوبصورت لائٹنگ کی گئی ہے۔ سہلی کے نارتھ بلاک اور ساؤتھ بلاک کو سجایا گیا ہے۔ وہیں ممبئی میں کئی مقامات پر نئے سال کے استقبال کیلئے خوبصورت سجاوٹ کی گئی ہے۔ آیئے تصویروں اور ویڈو کے ذریعے دیکھتے ہیں۔ نئے سال 2021 کے جشن کے الگ۔الگ رنگ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close