Featuredاسلام آباد

ڈھائی سال گزرگئے ، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہے

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورت حال غور کیا گیا، پی ڈی ایم کا کل کا ہونے والے اجلاس زیر بحث رہا۔ اجلاس میں شیخ رشید، پرویز خٹک، اسد عمر اور فواد چوہدری شریک ہوئے۔

وزیراعظم نے کورونا کے باعث مالاکنڈ اور دیگر مقامات پر جلسے منسوخ کردیئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔ ڈھائی سال گزرگئے اب زیادہ محنت کرنی ہے۔ مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close