Featuredکھیل و ثقافت

ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 16 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے 10،10 پوائنٹس ہیں۔

ملتان سلطانز رن اوسط بہتر ہونے کے باعث پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے، پشاور زلمی تیسرے اور کراچی کنگز چوتھے نمبر پر براجمان ہے

آج کے میچ کی فاتح ٹیم ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کے پاس پشاور اور کراچی کنگز کی فاتح ٹیم سے ایک میچ کھیلنے کا موقع ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close