Featuredاسلام آباد

کورونا وائرس : آج سے نئی پابندیوں کا نفاذ

اسلام آباد : این سی او سی کی ہدایت پر آج سے 12 ستمبر تک نئی پابندیاں نافذ کردیں گئیں ہیں۔

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی ہدایت پر نئی پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگیا، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا، آج سے 12 ستمبر تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ‏اسلام آباد میں جاری امتحانات ایس او پیز کے ساتھ لیے جائیں گے۔ ‏اسلام آباد میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، انڈور جمز اور اجتماعات بھی 12 ستمبر تک بند رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close