Featuredسندھ

کراچی میں ملزمان نے بینک کا اے ٹی ایم توڑنےکی کوشش

کراچی: سول لائنز میں ملزمان بینک میں لگی اے ٹی ایم مشین کو توڑنے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران پولیس نے انٹری دے دی

پولیس کے جائے واردات پر پہنچنے پر ملزمان اپنے اوزار چھوڑ کر فرار ہو گئے، ملزمان کی کوششوں سے اے ٹی ایم مشین کو نقصان پہنچا لیکن کیش محفوظ رہا۔

یہ بھی پڑ ھیں : اسلام آباد: اے ٹی ایم فراڈ سے لوٹنے والا گروہ گرفتار

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان نےسی سی ٹی وی کیمروں پراسپرے کرنے کے بعد واردات کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close