Featuredپنجاب

بااثر افراد بازار میں اسٹال لگانے پر زبردستی پیسے لیتے ہیں : خاتون

سرگودھا: پیسے نہ دینے پر بھتا خوروں نے خاتون کو آگ لگا دی

زخمی خاتون نے کہا کہ بااثر افراد منگل بازار میں اسٹال لگانے کے بدلے زبردستی پیسے لیتے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کے منگل بازار میں اسٹال لگانے اور اس کا بھتا نہ دینے پر خاتون کو آگ لگادی گئی۔

جلائی گئی خاتون کو انتہائی تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس تاحال واقعے کے کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close