Featuredسندھ

کراچی سے داعش کے نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی: گرفتار دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کے لیے آیا تھا۔

سی ٹی ڈی نے ناردرن بائی پاس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد عبدالغنی عرف ابو منصور سے بم بنانے کا سامان برآمد کیا گیا، دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کے لیے آیا تھا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ ملزم بلوچستان میں کالعدم داعش کے نیٹ ورک سے رابطے میں تھا، ملزم کا ساتھی گزشتہ سال بلوچستان میں مارا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close