Featuredاسلام آباد

عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے : حافظ حمداللہ

اسلام آباد: کل تک جس کو ڈاکو قاتل کہتے رہے آج اقتدار اور کرسی کی بچاؤ کے لئے انکے پیر پکڑنے در درحاضری دے رہے ہیں۔

حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے جس سے قوم کو نجات دلانے کے لئے آج اپوزیشن کی قیادت کی بیٹھک ہوگی۔

حافظ حمداللہ کا اپنے ایک اہم بیان میں کہنا تھا کہ قوم کو نہ گھبرانے کی ترغیب دینے والا خود گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے، کل تک جس کو ڈاکو قاتل کہتے رہے آج اقتدار اور کرسی کی بچاؤ کے لئے انکے پیر پکڑنے در درحاضری دے رہے ہیں۔

حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی جس کے پاؤں پکڑنے ہے پکڑلو مگر، مولانا کی قیادت میں اپوزیشن کے ہاتھوں آپ کی سیاست اور حکومت کے ختم ہونے کا وقت آگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close