صفحہ اول پاکستان پی پی پی کے چودھری محمد شکیل پی پی حلقہ 45سیالکوٹ سے الیکشن لڑرہے ہیں

پی پی پی کے چودھری محمد شکیل پی پی حلقہ 45سیالکوٹ سے الیکشن لڑرہے ہیں

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

دبئی (طاہر منیر طاہر) شارجہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین چودھری محمد شکیل الیکشن میں عملی حصہ لینے کے لئے آج کل پاکستان میں ہیں۔ چودھری محمد شکیل پی پی حلقہ 45 سیالکوٹ سے پیپلزپارٹی کی نشست پر بطور ایم پی اے حصہ لے رہے ہیں۔ امارات میں مقیم ان کے دوستوں چودھری محمد جہانگیر اور دیگر متعدد دوستوں نے ان کی کامیابی کے لئے دعا کی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کسی قسم کاکوئی این آراو نہیں ہوگا، سڑکوں پرآناہے، تو ہم کنٹینردینےکوتیار ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج  قوم سے خطاب کیا، جس میں انھوں نے کہا کہ کسی کو این …