بلوچستان

بلوچستان بار کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کا مقدمہ درج

بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ سرچ آپریشن کے نتیجے میں دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔صدر پولیس نے منوجان روڈ پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ مقتول بلال انور کاسی ایڈوکیٹ کے بھائی شعیب کاسی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا مقدمے میں انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں کوئٹہ پولیس نے بروری،خروٹ آباد اور سبزل روڈ پر آپریشن کرتے ہوئے دس مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close