بلوچستان

کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ کے علاقہ پٹ فیڈر کے نواح گوڑا میں زوردار بم دھماکہ ہو ا جس کی زد میں آکر بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکا رشہیدہو گیا۔اس موقع پر دیگر حکام بھی وہاں موجود تھے تاہم خوش قسمتی سے محفوظ رہے اور  بال بال بچ گئے

دہشت گردوں نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کیلئے بم نصب کیا تھا جو ناکارہ کرنے کی کوشش کے دوران پھٹ گیا،اس طرح بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملہ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورامدادی کارکنوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور تحقیقات کاآغاز کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close