بلوچستان

ڈیرہ بگٹی میں دہشتگردی، گیس پائپ لائن تباہ

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم دہشت گردوں نے لوٹی گیس پلانٹ کو جانے والی پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں پائپ لائن مکمل تباہ ہوگئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی ، دھماکے کے بعد لوٹی گیس پلانٹ کو قدرتی گیس کی سپلائی بھی معطل ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز متاثرہ جگہ پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close