اسلام آباد

دشمن بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کی خوشیوں کو خراب کرنا چاہتا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ دشمن بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کی خوشیوں کو خراب کرنا چاہتا ہے جس میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیکورٹی سخت کر کے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن شروع کر دیئے گئے ہیں جبکہ آپریشن دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر کیے جا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دشمن اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کی خوشیوں کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم دشمن ایسا کرنے میں ناکام ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close