اسلام آباد

آڈیو ویڈیو کی رسم شروع کرنے والے خود اس کی بھینٹ چڑھ گئے

اسلام آباد: الٹی گنتی شروع ہو گئی اکتوبر کا انتظار کریں آپ نے گھر جانا ہے

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس 2 بھی ناکام ہو گئی، مریم نشانہ ہے شہباز کو بچانا ہے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اپنے ایم ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ آڈیو ویڈیو کی رسم شروع کرنے والے خود اس کی بھینٹ چڑھ گئے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اتفاق فاؤنڈری کا اکاؤنٹنٹ آ رہا ہے کوئی اکانومسٹ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس 2 بھی ناکام ہو گئی، مریم نشانہ ہے شہباز کو بچانا ہے، الٹی گنتی شروع ہو گئی اکتوبر کا انتظار کریں آپ نے گھر جانا ہے، الیکشن کرانا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close