اسلام آباد

یونیورسٹی کی طالبہ کو کلاس فیلو نے دوستوں کے ہمراہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا

متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزمان کے ساتھ شہر سے باہر جانے پر انکار کرنے پر وڈیو بھی وائرل کر دی

اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ ساتھی طالبعلم اور اس کے دوستوں نے زیادتی کی۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا، ملزمان چھ ماہ سے لڑکی کو بلیک میل کر رہے تھے۔

متاثرہ لڑکی کے مطابق نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو کلاس فیلو نے دوستوں کے ہمراہ مبینہ طورnfl jerseys nike air max 98 adidas stores best sex toy store ass sex toy human hair wigs adidas store baltimore ravens nike air max women wig shop nike air max correlate sex toys for sale best nfl uniforms jordan outlet cheap jordan 1 پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی نے ایف آئی آر میں بتایا کہ ملزمان ویڈیو بنا کر چھ ماہ تک بلیک میل کرتے رہے۔ ملزمان بلیک میل کر کے طلائی زیورات اور کیش بھی لیتے رہے۔
متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزمان کے ساتھ شہر سے باہر جانے پر انکار کرنے پر وڈیو بھی وائرل کر دی۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے چار نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں وقوعہ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تفتیش کو میرٹ پر اور ٹھوس شواہد کی روشنی میں مکمل کیا جائے گا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close