اسلام آباد

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری سمیت 15 ملزمان کو طلب کرلیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت کی اور اس دوران حکم دیا کہ آصف زرداری سمیت تمام 15 ملزمان عدالت میں پیش ہوں۔
ملزمان میں سابق سیکریٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابڑو، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید، عبدالندیم بھٹو شامل ہیں۔
عدالت نے تمام ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کردیے، ملزمان کو 18 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close