اسلام آباد

خورشیدشاہ کے زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس، پیپلزپارٹی کے جلسے کی تعریف

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیرصدارت پی اے سی اجلاس میں پیپلزپارٹی کے جلسے پر گونج سنائی دی،تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں ن لیگی رہنما چودھری نذیراحمدنے پیپلز پارٹی جلسے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کل آپ کاشو بہت اچھا تھا۔ جاوید اخلاص نے تبصرہ کرتے ہوئے سابق صدرکے رقص کا سٹائل دہرایا جبکہ عارف علوی کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی کاجلسہ ہم نے کامیاب کرایا،اس پر خورشید شاہ نے کہا کہ ن لیگ اورپی ٹی آئی والے ادھرہی تھے،اس لئے تھکے ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close