اسلام آباد

سنا ہے پیر جیت گیا؟، ریحام خان کا عمران خان پر طنز

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں 280 پولنگ سٹیشنز سے سامنے آنیوالے نتائج میں مسلم لیگ ن کو واضح برتری حاصل ہے اور ایسے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آگئیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ ”سنا ہے پیر جیت گیا؟“۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close