اسلام آباد

یوسف رضا گیلانی کا فرنٹ مین فیصل صدیق خان گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے فرنٹ مین فیصل صدیق خان کو گرفتار کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی  کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا فرنٹ مین فیصل صدیق خان ٹڈاپ کیس میں نامزد اور مفرور تھا۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے اسے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے اور ملزم کا تین روزہ ریمانڈ حاصل کرکے اسلام آباد سے کراچی منتقل کردیا ہے جہاں اس سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close