اسلام آباد

چین کے سفیر نے پاکستان سے اپنی محبت کا انوکھا اظہارکیا

وزیر اعظم نوازشریف کے ساتھ شورکوٹ میں موٹروے کے سیکشن فور(شورکوٹ سے ملتان)کی افتتاحی تقریب میں جاتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف سے گفتگو کرتے ہوئے سن وی ڈونگ کا کہنا تھا کہ 6 سال کی عمر میں پاکستان آیاتھا،آج میں یہاں سفیرہوں۔انہوںنے کہا کہ میرے والد نے سوچابھی نہیں ہوگاکہ کبھی انکابیٹاپاکستان میں سفارتی خدمات سرانجام دےگا اور دیکھیں آج میں یہاں سفیر ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرامشن ہے میں ساری عمرپاک چین دوستی کے لیے کام کروں۔چینی سفیر کے ان خیالات کو سراہتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آپ کی پاکستان سے محبت والہانہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close