اسلام آباد

اسرائیلی طیارے کی پاکستان اور یو اے ای کی سرحدوں کے قریب پرواز

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیارے نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود میں داخل ہوتے ہوئے دونوں ممالک کی سرحدوں کے قریب پرواز کی۔ اسرائیلی طیارہ امریکہ کی جانب سے منعقد کی گئی فضائی مشقوں میں حصہ لے رہا تھا۔ ان مشقوں میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی فضائیہ نے بھی شرکت کی تھی۔ تاہم اس حوالے سے تاحال اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے کسی قسم کی کوئی وضاحت نہیں دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close