اسلام آباد

ہاں! ہم پاکستان کو یہ خطرناک ترین ہتھیار دے رہے ہیں

کانفرنس کا مقصد چین کے صدر ژی جن پنگ کی جانے والی تقاریر سے پیدا ہونے والے جذبے کو جاری رکھنا ہے

اپریل میں ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے چین کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس پر دستخط ہوئے تو یہ معاہدہ چین کی جانب سے سمندر پار اسلحہ کی فروخت سے متعلق سے سب سے بڑا معاہدہ ہو گا جو تقریباً 4 سے 5 بلین امریکی ڈالر کا ہو گا ۔

ذرائع کے مطابق ان میں سے 4 آبدوزیں کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس پر تیار کی جائیں گی جبکہ باقی 4 آبدوزیں چین میں تیار ہوں گی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا شون ینگ سے گزشتہ سال جب اس معاہدے سے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ”پاکستان اور چین یک ثقافتی دوست اور ہمسایہ ممالک ہیں اور مختلف شعبہ جات میں قریبی تعاون کرتے ہیں، فوجی صنعت اور تجارت میں دونوں ممالک کا تعاون بین الاقوامی سطح پر کئے گئے عزم کے مطابق ہے۔“

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close