اسلام آباد

عمران خان سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات

پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور پاک ڈنمارک تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر بھی موجود تھے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close