اسلام آباد

چوہدری نثارکالعدم تنظیموں کےترجمان بن گئے:سینئررہنما سعید غنی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سعید غنی نے کہاہےکہ نوازحکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔

 چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس پر پیپلزپارٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔سعید غنی نےکہاہے کہ پیپلزپارٹی شدت پسندوں کی مخالف ہےنثارکویہی تکلیف ہے۔سعیدغنی نے الزام عائد کیاکہ چوہدری نثارکالعدم تنظیموں کےترجمان بن گئےہیں۔

سعیدغنی کاکہناتھاکہ چوہدری نثارکےبارےمیں ہمارامؤقف درست ثابت ہوا۔نوازحکومت نیشنل ایکشن پرعمل کرنے میں سنجیده نہیں۔ 

اس سے قبل چوہدری نثارعلی خان نے کلرسیداں میں پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کو مجھ سے کیا تکلیف ہے،اس کا علم ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close