اسلام آباد

ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے کو سرکاری طور پر منانے اور میڈیا کو کوریج سے روک دیا

اسلامآباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی کہ ویلنٹائن ڈے اسلامی روایات کی خلاف ورزی ہے جس کی وجہ سے اسے منانے پر پابندی لگائی جائے جس پر ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کیا اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو مکمل طور پر کوریج کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

چیفجسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی اور ریمارکس دیئے کہ ہمارے ہاں لال رومال کی تحریک چلی مغرب میں لال گلاب کی تحریک چلی۔جسٹس شوکت عزیز نےوزارت اطلاعات،وفاق،چیئرمین پیمرا اور چیف الیکشن کمشنر نے 10 روز میں جواب طلب کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ ویلنٹائن ڈے کو عوامی مقامات پر منانے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی اس کو سرکاری سطح پر منانے کیاجازت ہوگی جبکہ میڈیا کو کوریج سے بھی روک دیاہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close