More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد:آزاد کشمیر انتخابات میں وفاقی حکومت کی دھاندلی پر پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمان کا رد عمل سامنے آگیا۔

 
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے، کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار پر پی ٹی آئی کے کارکنان نے فائرنگ کی، کئی پولنگ اسٹیشنز کی ووٹر فہرستوں میں واضح فرق ہے۔
 
ان کا کہنا تھا کہ فوارہ چوک پولنگ اسٹیشن پر پولیس نے پیپلز پارٹی کے کیمپ کو اکھاڑ دیا، ایل اے 27 پر پولنگ کا عمل بھی روک دیا گیا، پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو معاملے کی تحریری شکایت جمع کرادی ہے۔
 
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن حکومتی دھاندلی کو روکے اور شفافیت کو یقینی بنائے، وفاقی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close