Featuredاسلام آباد

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء مہنگی کر دی گئیں

اسلام آباد: صابن، ٹشو پیپر، ٹائلٹ کلینر سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے نہانے والے صابن کی قیمت 10 روپے تک بڑھادی گئی

ٹشو ٹائلٹ رول کی قیمت میں 3 روپے تک اضافہ ہوا۔ کچن ٹشو رول کی قیمت 4 روپے تک بڑھادی گئی

ٹشو پیپر کی قیمت میں 13 روپے تک اضافہ کردیا گیا ۔ 550

ملی لیٹر ٹائلٹ کلینر کی قیمت میں 7 روپے تک اضافہ ہوا۔ 500 ملی لیٹر گلاس کلینر کی قیمت 12 روپے بڑھا دی گئی۔ ایک لیٹر فنائل کی بوتل میں 6 روپے مہنگی ہو گئی۔ 200

یہ بھی پڑ ھیں: پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

گرام کھانے کی کریم کی قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے فوری اطلاق کردیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close