Featuredاسلام آباد

صدر مملکت کو چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار دیا تو غیرضروری تنازع کھڑا ہو جائے گا

 اسلام آباد: بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا کہ اگر صدر مملکت کو چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار دیا گیا تو وہ بھی اس میں ملوث ہو جائیں گے اور قانونی ایشوز آئیں گے، اس کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل بہتر فورم ہے

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس میں ان کی مشاورت شامل نہیں تھی۔

یہ بھی پڑ ھیں : حکومت نے چیئرمین نیب کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا

دوسری جانب وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا بحث کے دوران اٹارنی جنرل سپریم جوڈیشل کونسل کو اختیار دینے کے حق میں تھے مگر اس میں قانونی مسئلہ یہ تھا کہ اس کے لیے آئینی ترمیم کی ضرورت تھی اور ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں اس لیے صدر کے علاوہ کوئی اور باڈی نہیں تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close