کشمیر

آزاد کشمیر میں الطاف حسین کی تصویر ‘بیانات پر پابندی لگا دی گئی

مظفر آباد : آزاد کشمیر میں مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر اور بیانات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close