کشمیر

اعلی اخلاقی اقدار کے بغیر نیک نامی پیدا نہیں کی جا سکتی، سردار مسعود

مظفرآباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے آزاد کشمیر کی یونیورسٹی میں تعلیمی معیار بلند کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے، اساتذہ خود اعلیٰ اخلاقی اقدار کا مظاہرہ کریں تاکہ طلباء انہیں اپنا رول ماڈل بنا سکیں۔ اعلی اخلاقی اقدار کے بغیر کسی بھی شعبہ میں نیک نامی پیدا نہیں کی جا سکتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں کشمیر ہائوس میں منعقدہ یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کے سینیٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے تمام امور زیرغور آئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close