خیبر پختونخواہ

سوات روڈ پر بینک ڈکیتی، مزاحمت پر گارڈ سمیت 2 افراد زخمی، ملزم لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

ملاکنڈ : سوات روڈ پر بینک ڈکیتی پر مزاحمت کے نتیجے گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوال روڈ پر بینک میں ڈکیتی کے دوران ملزموں کی فائرنگ سے گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ملزم لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close