خیبر پختونخواہ

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے بھی اہم شخص کو نااہل قرار دیا، اسمبلی رکنیت ختم، خان پریشان

پشاور:سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیربرائے سیاحت عبدالمنعم کو نااہل قراردے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سیاحت عبدالمنعم کو نااہل قراردینے سے متعلق درخواست کی ضمانت دی۔ درخواست گزارکا موقف تھا کہ عبدالمنعم جعلی دستاویزکی بناء پراسکول ٹیچربھرتی ہوکر تنخواہ لیتے رہے ہیں ، اس لئے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔عدالت عظمییٰ نے شواہد اور ثبوتوں کی روشنی میں عبدالمنعم کو نااہل قراردیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ انہیں فوری طور پر رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے ڈی نوٹیفائی کیا جائے۔واضح رہے کہ عبدالمنعم شانگلہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 88 سے منتخب ہوئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close