خیبر پختونخواہ

خیبر پختونخوا میں صوبے کیلئے چھوٹا سی پیک بنا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک

پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صوبے کیلئے چھوٹا سی پیک بنا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں ایک نمائش سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کو بڑے چیلنجز کا سامنا تھا تاہم ہم تما م اداروں کیلئے منصوبے بنا رہے ہیں اور کوئلے کے ذخائر تلاش کر رہے ہیں ۔ اپریل میں چین میں روڈ شو کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بونیر میں ماربل سٹی کے منصوبے پر کام جاری ہے جبکہ چین کے تعاون سے رشکئی میں منرل پارک بنا رہے ہیں، ہم نے 100سے زائد قوانین بنا دیے ہیں اور مزید 150قوانین بنائیں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close