خیبر پختونخواہ

خیبر ایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک

فاٹا: خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں سیکیورٹی فورسز نے  دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی گزشتہ رات کالعدم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجود گی کی اطلاع پر کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close