پنجاب

آل کرپٹ اتحاد کپتان کی ملک سے وفادار اور ایماندار حکومت کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا

لاہور : مولانا فضل الرحمان اس بار بھی بارہویں کھلاڑی بنے ہوئے ہیں۔

ترجمان پنجاب کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان کو خصوصی عزت دی ، وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب دورہ روس سے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

حسان خاور کا کہنا تھا کہ  اتحادیوں پر مکمل اعتماد ہے، ڈنکے کی چوٹ پر پانچ سال پورے کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہ مولانا فضل الرحمان اس بار بھی بارہویں کھلاڑی بنے ہوئے ہیں۔ آل کرپٹ اتحاد کپتان کی ملک سے وفادار اور ایماندار حکومت کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ اتحادیوں پر مکمل اعتماد ہے، ڈنکے کی چوٹ پر پانچ سال پورے کریں گے۔ آصف زرداری کا مشن لاہور ناکامی کی طرف گامزن ہے۔ پی پی پی پچ کے دونوں طرف کھیل رہی ہے۔ آصف زرداری ن لیگ کی باقی ماندہ سیاست بھی ختم کرنے کے مشن پر ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close