پنجاب

لاہور کے جانور اب پشاور میں دیکھے جائیں گے

لاہور: لاہور چڑیاگھر نے ساڑھے 33 لاکھ روپے مالیت کے اضافی جانور پشاور چڑیا گھر انتظامیہ کو فروخت کر دیے۔ پشاور چڑیا گھر کو فروخت کیے جانے والے جانوروں میں 2 عدد نر نیل گائے ، 2 نر کالے ہرن، 2 جوڑے پاڑہ ہرن اور شیروں کا ایک جوڑا شامل ہے۔ ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈپارکس پنجاب خالد عیاض خان نے کہا ہے کہ لاہور چڑیاگھر سے 10جانور پشاور چڑیاگھر منتقل کروا دیے گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close