پنجاب

سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔

جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر عائشہ رجب بلوچ کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

عائشہ رجب بلوچ نے تاندیانوالہ میں آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر خان کی بھی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close