پنجاب

شہباز تاثیر بہادر خاندان کے فرد ہیں :بلاول بھٹو زرداری

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ تاثیر فیملی بہادر ہے اور شہبا ز تاثیر بہادر خاندان کے فرد ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تاثیر فیملی سے ملاقات کے بعد مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج زندگی میں پہلی بار حقیقی خوشی کے لمحات ایک ساتھ گزارے ہیں ،ہمارے پاس سنانے کو ایک ناقابل یقین داستان ہے ،تاثیر فیملی بہادر ہے اور شہباز تاثیر بہادر خاندان کے بہادر فرد ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close