پنجاب

مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

لاہور: مریم نواز کے لئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی‘ مریم نواز کے لئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی۔

محکمہ پولیس نے بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس کی جانب سے ایلیٹ فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ کے لئے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close