پنجاب

”عمران جیسا رہنما کم ہی پیدا ہوتا ہے“ وزیراعلیٰ دہلی

دہلی:وزیراعلیٰ دہلی نے پاکستان تحریک انساف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر اروند کیجروال بھی کپتان کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف نکلے۔ 
اے آر وائی نیوز کے مطابق ملاقات میں دہلی کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ عمران خان جمہوریت کی شان ہیں۔ ان جیسا کپتان اور لیڈر دنیا میں کم ہی پیدا ہوتا ہے۔پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ ان کو عمران خان جیسا رہنما ملا۔ اروند کیجروال نے ملاقات میں کپتان کو گلدستی پیش کیا اور ان کی آمد کو اپنے لئے انتہائی خوش کن قرار دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close