پنجاب

لاہور: والٹن ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ گر گیا۔

لاہور: والٹن ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ گر گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق والٹن ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ اپنی پرواز مکمل کر کے واپس آیا تو لینڈنگ کے دوران توازن بگڑنے کے باعث رن وے پر گر گیا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ کو معمولی خراشیں آئیں جس پر انہیں طبی امداد دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی والٹن ائیرپورٹ پر ایک تربیتی طیارہ گر گیا تھا جس کے نتیجے میں اس میں سوار خاتون پائلٹ ہلاک ہو گئی تھیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close