پنجاب

شدید بارش کے باعث لاہور اور شیخوپورہ میں 250سے فیڈر ٹرپ کر گئے

لاہور اور شیخوپورہ میں شدید بارش کے باعث 250فیڈر متاثر ہوئے ہیں جس کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان لیسکو نے کہاہے کہ 150فیڈرز بحال کر دیئے گئے ہیں جبکہ 100فیڈرز کی بحالی کیلئے ٹیمیں کام کر رہی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close