پنجاب

انتخابات میں عمران خان کی واضح برتری کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجو ہ نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی واقعی حیرت کے سمندر میں گم ہو جائیں گے

راولپنڈی : پاکستان میں گزشتہ روز عام انتخابات ہو گئے جس کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے اور عمران خان پاکستان کے اگلے متوقع وزیر اعظم ہیں ۔انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ بھی میدان میں آگئے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے قرآ ن پاک کی آیت کا حوالہ دیاجس کا ترجمہ یہ ہے کہ ”اور وہ جسے چاہے عزت دے ،جسے چاہے ذلت دے“۔میجرجنرل آصف غفور باجوہ کی اس ٹوئٹ پر پاکستانیوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close