سندھ

آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے

بدین: آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوا تھا۔

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں۔

ٹنڈوباگو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بدین میں زرداری کا چور ٹولہ مجھے ہرا نہیں سکتا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close