سندھ

ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی

سکھر: ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں بچل شاہ کے علاقے میں پیش آیا۔

نوجوان کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ بیٹا پستول ہاتھ میں لیے ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔

ترجمان پولیس نے کہا کہ لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close