سندھ

سبی میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سبی: آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کےعلاقے سبی میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور مواصلاتی نظام بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان میں بھی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، اینٹی ٹینک بارودی سرنگیں برآمد کرلی گئیں، اس کے علاوہ آر پی جی سیون راکٹ رائفلیں، گرنیڈ اور دیگر جنگی ساز و سامان بھی برآمد ہوا ہ.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close