سندھ

کراچی پر کبھی پورا بجٹ خرچ نہیں کیا گیا

کراچی میں بارش کے بعد کی صور ت حالبات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے دور حکومت میں کراچی میں بے پناہ کام ہوئے اور سیوریج سسٹم کو بھی بہتر کیا گیا تاہم اس کے بعد کراچی پر پورا بجٹ کبھی نہیں لگایا گیا ۔ خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے جدوجہد کر کے اختیارات وفاق سے صوبے کو لیکر دیے مگر اس کے باوجود ابھی تک کراچی میں لوگوں کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے کوئی نظام نہیں بنایا گیا ۔ بارش ہو جائے تو لوگ گھروں میں محصور ہو جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں صفائی ستھرائی اور کچرے کو اٹھانے کیلئے بھی کوئی موثر نظام موجود نہیں ہے ، بارش ہو جائے سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close