سندھ

رینجرز سندھ ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام

یوم دفاع کے موقع پر پاکستان رینجرز سندھ ہیڈ کوارٹر میں پرو قار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے مہمان خصوی کے طور پر شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے مقام شہدا پر پھول چڑھائے اور تقریب میں ملکی سلامتی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی ۔تقریب میں سینئر رینجرز افسران اور جوانوں نے بھی شرکت کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close